دور رس نتائج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تادیر اثر پذیر، ہمہ گیر تاثر والا۔ ".جولائی تک کا امریکی دورہ یقیناً دور رس نتائج کا حامل ہو گا۔" ( ١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ٢٨ جولائی، ٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے مرکب 'دور رس' بطور صفت کے ساتھ عربی زبان سے اسم مشتق 'نتیجہ' کی جمع 'نتائج' بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٨٦ء، کو "جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تادیر اثر پذیر، ہمہ گیر تاثر والا۔ ".جولائی تک کا امریکی دورہ یقیناً دور رس نتائج کا حامل ہو گا۔" ( ١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ٢٨ جولائی، ٣ )
جنس: مذکر